: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئى دہلى، 12 دسمبر (يو اين ائى) وقفہ سوال ملتوى کرنے کا اپوزيشن کا مطالبہ نہ ماننے پر آج لوک سبھا ميں اراکين نے زبردست شورو ہنگامہ کيا جس کى وجہ سے ايوان کى کارروائى دس منٹ کے لئے ملتوى کرنى پڑى۔ ايوان کى کارروائى شروع ہوتے ہى
اسپيکر سمترامہاجن نے کہاکہ مسٹر کوشليندر کمار اور مسٹر وشنو گوپال کى طرف سے انہيں وقفہ سوال ملتوى کرنے کا نوٹس ملا ہے ليکن اسے منظور نہيں کيا گيا۔ روزانہ وقفہ سوال ملتوى کرنے کا نوٹس مل رہا ہے اور يہ سب ٹھيک نہيں ہے اس لئے اسے منظور نہيں کيا جا سکتا۔